ٹیچر نے ایک امیر آدمی کو ”غریب خاندان“ مضمون لکھنے کو کہا دوسرے دن وہ مضمون لکھ کرلائی مضمون کچھ اس طرح سے شروع کیا گیا تھا ”ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ خاندان بہت غریب تھا‘ باپ غریب تھا‘ ماں غریب تھی‘ بیٹا غریب تھا‘ نوکر غریب تھا نوکرانی غریب تھی‘ مالی غریب تھا‘ باورچی غریب تھا اور ان کا ڈرائیور بھی غریب تھا“۔