ایک سپاہی میدان جنگ میں اپنے افسر کے ساتھ ہی رہتا تھا جنگ ختم ہوئی تو افسر نے خوش ہو کر سپاہی کو شاباش دی اور کہ ”جوان تم بڑے وفادار سپاہی ہو جنگ کی حالت میں بھی میرے ساتھ رہے“۔ سپاہی نے سنجیدگی سے جواب دیا:”سر! میری امی کی نصیحت تھی کہ جنگ کی حالت میں افسر کے ساتھ ساتھ رہنا کیونکہ جنگ میں افسر کم مرتے ہیں“۔