01:43    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - شوہر بیگم سے

453 0 0 00

شوہر بیگم سے

گاڑی چلاتے ہوئے شوہر کا گرمی سے برا حا ل ہو گیا تو وہ بیگم سے بولا: ” بیگم ! ذرا شیشے تو نیچے کر دو میرا گرمی سے براحال ہو رہا ہے“۔ بیگم نے جواب دیا: ” آپ بھی کمال کرتے ہیں پچھے پڑوسیوں کی گاڑی آ رہی ہے۔ اگر انہوں نے شیشے نیچے کیے ہوئے دیکھے تو وہ سمجھیں گے کہ ہماری گاڑی میں اےئرکنڈیشنر نہیں ہے“۔
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔