01:32    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - شرارت

944 0 3 03

شرارت

ماں نے بیٹے سے پوچھا’’ تم رو کیوں رہے ہو؟’‘ بیٹے نے جواب دیا، ‘’آج ماسٹر صاحب نے مجھے کلاس سے باہر نکال دیا تھا۔’‘ ماں نے کہا ‘’ تم نے ضرور کوئی شرارت کی ہوگی۔’‘ بیٹے نے کہا ‘’ قسم لے لوا ماں جان ۔ میں تو سویا ہوا تھا۔’‘ ٭٭٭
3.0 "3"ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔