01:29    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - نذیر احمد زاہد حسین زاہد سے

658 0 0 00

نذیر احمد زاہد حسین زاہد سے

نذیر احمد:(زاہد حسین زاہد سے) زاہد! سنا ہے تمہارا ناول چھپ کر مارکیٹ میں آیا ہے۔ کیا کچھ بکا؟ زاہد حسین زاہد (ٹھنڈی آہ بھرتے ہوئے) ہاں زخمی صاحب! دو عدد گائے اور ایک عدد موٹر سائیکل بکا ہے۔
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔