01:49    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - نظر کمزور

561 0 0 00

نظر کمزور

ایک آدمی کے پاوٴں بہت بڑے تھے اور نظر بھی کمزور تھی ایک بار وہ اپنے نوکر کے ساتھ جوتا خریدنے گیا۔ مگر جوتے کا بڑے سے بڑا سائز بھی اس کو پورا نہ آیا۔ اچانک ایک جوتا اس کے پیر میں پورا آگیا اور وہ خوشی سے چیخا۔ ”ارے فضلو! یہی جوتا خرید لو‘ ہمارے پاوٴں میں بالکل ٹھیک آ گیا ہے“۔ فضلو نے کہا ”مگرسرکار! آپ نے پاوٴں میں جوتے کے ڈبے پہن رکھے ہیں“۔
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔