01:48    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - کیلا

2609 4 2 02.7

کیلا

ایک صاحب چھلکے سمیت کیلا کھانے لگے۔ کسی نے انہیں ٹوکا ‘’ اسے چھیل تولیں۔’‘ وہ بولے۔’’ چھیلنے کی کیا ضرورت ہے، مجھے معلوم ہے اس کے اندر کیا ہے؟’‘ ٭٭٭
2.7 "3"ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔