01:38    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - جوتے

1206 0 0 00

جوتے

امیدوار نے انٹرویو لینے والے افسر سے کہا۔ ‘’ جناب نوکری کی تلاش میں میرے جوتے گھس چکے ہیں۔’‘ افسر نے سوچ کر کہا۔’’ تم سے انٹرویو کے درمیان یہ بات کوئی پانچ بار دہرا چکے ہو۔ پہلے فیصلہ کر لو کہ تمہیں نوکری چاہیئے یا جوتے۔’‘
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔