ایک فلسفی سے کسی نے پوچھا۔ ”جناب! ذرا یہ تو بتاےئے کہ مردوں کی عمریں بہ نسبت عورتوں کے کم کیوں ہوتی ہیں اور مردوں کی طرح عورتیں گنجی بھی کیوں نہیں ہوتیں؟“ فلسفی نے کافی دیر تک غور و خوض کیا‘ پھر سر کھجاتے ہوئے گویا ہوئے۔ ”میرے خیال میں اس کی صرف ایک ہی وجہ ہو سکتی ہے کہ عورت کی بیوی نہیں ہوتی۔“