ایک شخص نے اپنے بیٹے کو اتنا پیٹا کہ وہ بے ہوش ہو گیا، خبر اس کے ایک دوست تک پہنچی تو وہ سرزنش کرنے آیا اور بیٹے کو پیٹنے کی وجہ پوچھی۔ اس نے جواب دیا۔ وہ نشے میں تھا۔ دوست نے کہا۔ ”اگر وہ نشے میں تھا تو اسے ذرا سی سزا دیتے تم نے اسے اندھا دھند کیوں پیٹا؟۔ وہ بولا۔ ”میں بھی نشے میں تھا۔ “