02:09    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - بچپن کی خواہشات

506 0 0 00

بچپن کی خواہشات

ایک محفل میں کچھ لوگ اپنی بچپن کی خواہشات کا ذکر کر رہے تھے۔ ایک وکیل کی باری آئی تو انہوں نے کہا۔ ”میری خواہش تھی کہ میں بڑا ہو کر ڈاکو بن جاوٴں۔“ حاضرین میں سے ایک صاحب بولے۔ ”پھر تو آپ خوش نصیب ہیں ورنہ ہر شخص کی خواہش کب پوری ہوتی ہے۔“
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔