01:36    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - ایک شخص قبرستان میں

737 0 0 00

ایک شخص قبرستان میں

ایک شخص قبرستان میں سے گزر رہا تھا کہ اس نے دیکھا کہ ایک نوجوان مرد تازہ قبر پر بیٹھا پنکھا جھل رہا تھا۔ اس شخص نے اس نوجوان کے قریب جا کر پوچھا۔ ”محترم! آپ قبر پر پنکھا کیوں جھل رہے ہیں“؟ نوجوان نے کہا۔”جب میری بیوی کا انتقال ہوا تھا تو اس نے مجھ سے وعدہ لیا تھا کہ جب تک اس کی قبر کی مٹی گیلی رہے گی میں دوسری شادی نہیں کروں گا۔“
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔