ایک شخص اپنے بیٹے کے ساتھ شہر کی تفریخ گاہ میں گھوم رہا تھا۔ کہ وہ راستہ بھول گیا بہت ڈھونڈا مگر راستہ نہیں ملا۔ جب ان کاتھکن سے برا حال ہو گیا تو ایک جگہ بیٹھ گئے … اس شخص نے اپنے بیٹے کو مارنا شروع کر دیا اور بولا۔ ’گدھے! میں تو راستہ بھول گیا ہوں تم تو گھر جاوٴ تمہاری ماں تمہارا انتظار کر رہی ہو گی۔“