01:51    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - ایک سیلز مین

939 0 0 10

ایک سیلز مین

ایک سیلز مین گاہک کو آگ بجانے کا آلہ خریدنے پر آمادہ کر رہا تھا۔ اس نے کہا۔ ”یہ آلہ پچاس برس آپ کی خدمت کرے گا“ گاہک نے جواب دیا ”اتنی عمر کس نے یہاں رہنا ہے؟“ سیلز مین اس کی بات سمجھنے بغیر جلدی سے بولا ۔”تو کیا ہوا آپ جہاں بھی جائیں اسے ساتھ لے کر جائیں۔ یہ وہاں بھی آپ کے کام آئے گا۔
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

براہ راست 1 تبصرہ

عینا
سمجھ نہیں آیا

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔