01:55    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - ایک صاحب اپنے

558 0 0 00

ایک صاحب اپنے

ایک صاحب اپنے رشتہ دار کے ساتھ انتہائی شاندار رستوان میں بیٹھے کھانا کھا رہے تھے۔ کھانے کے دوران رشتہ دار نے کہا۔ ”بھئی تمہیں ڈر نہیں لگتا۔ اتنے انچے ریستوان میں تمہیں تمہارے قرض خواہ دیکھ لیں تو کیا ہو؟“ دوسری کے بل پر جینے والے نے جواب دیا۔”نہیں بلکہ یہ تو محفوظ ترین جگہ ہے۔ ان لوگوں میں اتنی شاندار جگہ کھانا کھانے کی سکت کہاں۔“
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔