02:08    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - اعتماد

577 0 0 00

اعتماد

مالک: (نئے ملازم سے) ‘’ دیکھو! میں نے تم پر کتنا اعتماد کیا ہے کہ پورے گھر کی چابیاں تمہارے سپرد کر رکھی ہیں۔’‘ ‘’ کیا خاک اعتماد کیا ہے۔ تجوری کو تو ان میں سے کوئی بھی نہیں لگتی اور بیگم صاحبہ کی الماری کا تالا بھی نہیں کھلتا۔’‘ ٭٭٭
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔