08:46    , اتوار   ,   19    مئی   ,   2024

نوشی گیلانی کا تعارف

( 1964 )

14 Mar 1964
نام نشاط گیلانی اور تخلص نوشی ہے۔۱۴؍مارچ ۱۹۶۴ء کو بہاول پور میں پیدا ہوئیں۔ سابقہ ریاست بہاول پور کی مخصوص علمی فضا میں پروان چڑھی ہیں۔ بہاول پور میں تدریس سے وابستہ ہیں۔ ان کی تصانیف کے نام یہ ہیں:’’محبتیں جب شمار کرنا‘‘، ’’پہلا لفظ محبت لکھا‘‘، ’’اداس ہونے کے دن‘‘۔ بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد دوم)،محمد شمس الحق،صفحہ:443

نوشی گیلانی کی شاعری

نوشی گیلانی کا مجموعہ کلام

ہم معذرت خواہ ہیں کوئی ریکارڈ موجود نہیں ہے۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔