01:58    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

انور شعور کا تعارف

( 1943 )

11 Apr 1943
نام انور حسین خاں اور تخلص شعور ہے۔ ۱۱؍اپریل ۱۹۴۳ء کو سیونی(بھارت) میں پیدا ہوئے۔ قیام پاکستان کے فوراً بعد آپ کے اہل خاندان کراچی آگئے۔ پہلے انجمن ترقی اردو پاکستان اور ’’اخبار جہاں‘‘ سے وابستہ رہے۔ بعدازاں ’’سب رنگ‘‘ ڈائجسٹ ، کراچی سے متعلق رہے۔ آج کل روزنامہ ’’جنگ‘‘ میں ایک قطعہ روز لکھتے ہیں ۔ ا ن کا کلام ’’فنون‘‘ اور دوسرے رسائل میں شائع ہوتا رہتا ہے۔ ان کی تصانیف کے نام یہ ہیں: ’’اندوختہ‘‘، ’’مشق سخن‘‘، ’’می رقصم‘‘۔ بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد دوم)،محمد شمس الحق،صفحہ:368

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔