01:42    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - ٹھیکیدار

864 0 1 00

ٹھیکیدار

ٹھیکیدار: یہ بتائے کہ آپ کس قسم کا مکان بنوانا چاہتے ہیں‘ آپ کے ذہن میں کس قسم کا نقشہ ہے؟ شوہر نے جواب دیا۔ میرے ذہن میں تو کوئی خاص نقشہ وغیرہ نہیں ہے۔ بات بس اتنی ہے کہ میری بیوی پچھلے دنوں اتوار بازار سے دروازے کا ایک ہینڈل خرید لائی ہے بس کوئی ایسا مکان بنا دیجئے جس میں وہ ہینڈل عمدہ طریقے سے لگ جائے۔
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔