ایک فوجی ہسپتال کی نئی نرس ایک دن نشانے کی مشق دیکھنے چلی گئی۔ وہاں بہت سی رائفلوں نے ایک ساتھ گولیاں اگلیں تو آواز سن کر نرس نے گھبراہٹ میں قریب کھڑے ایک فوجی جوان کا بازو مضبوطی سے تھام لیا۔ اگلے ہی لمحے وہ اپنے خوف پر قابو پاتے ہوئے بولی۔ ”امید ہے آپ نے برا نہیں منایا ہو گا“ اس پر فوجی نے جواب دیا۔ ”بالکل بھی نہیں آےئے اب آپ کو تو پوں کی گولہ باری دکھاوٴں۔“