02:01    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - ناشر نے معذرت کرتے ہوئے

601 0 0 00

ناشر نے معذرت کرتے ہوئے

ناشر نے معذرت کرتے ہوئے مصنف سے کہا۔ ”مجھے افسوس ہے کہ میں ایسی رنگین کتاب شائع نہیں کر سکتا۔“ ”جناب آپ کیا بات کرتے ہیں۔ میری کتاب میں تو کوئی رنگینی نہیں۔“ ”کیوں نہیں۔ پہلے ہی باب میں ایک بوڑھا آدمی خوف سے پیلا پڑ جاتا ہے۔ ہیرو نے غصے سے سفید ہو جاتا ہے۔ ہیروئن شرم و حیا سے سرخ ہو جاتی ہے۔ ہیروئن کا باپ سردی سے نیلا پڑ جاتا ہے۔ اور رقیب حسد سے ہرا ہو جاتا ہے۔ یہ رنگین بیانی نہیں تو اور کیا ہے؟
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔