01:55    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - میں اپنے بھائی سے

618 0 0 10

میں اپنے بھائی سے

”میں اپنے بھائی سے تین سال بڑا ہوں۔“ ملا بولا۔ ”آپ کو کیسے معلوم ہوا کہ آپ اپنے بھائی سے تین سال بڑے ہیں؟“ اس آدمی نے پوچھا۔ ملا نے جواب دیا۔ ”گزشتہ سال میں نے اپنے بھائی کو کسی سے یہ کہتے سنا کہ میں اس سے دو سال بڑا ہوں۔ چونکہ اس بات کو ایک سال گزر گیا ہے اس لیے اب مین اس سے تین سال بڑا ہوں۔“
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

براہ راست 1 تبصرہ

عینا
واہ واہ

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔