01:54    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - لفٹ

686 1 0 05

لفٹ

گاہک ہوٹل کے بیرے سے کہہ رہا تھا ‘’ میں اس کمرے میں ہر گز نہیں رہوں گا۔ کیا تم نے مجھے جانور سمجھ رکھا ہے۔اس میں تو صرف ایک اسٹول پڑا ہے۔ تم یہ سمجھتے ہو کہ میں پہلی بار گاؤں سے شہر آیا ہوں۔ اس لیے مجھے الو بنا لو گے۔ ‘‘ بیرے نے جھنجلا کر کہا ‘’ چلئے صاحب اندر تو چلئے۔ یہ آپ کا کمرہ نہیں لفٹ ہے لفٹ، سمجھے۔’‘ ٭٭٭
5.0 "1"ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔