01:40    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - خزاں

755 2 0 02

خزاں

دو پاگل بیٹھے تھے۔ ایک نے دوسرے سے کہا ‘’اگر ایک ہاتھی درخت پر چڑھا ہوا ہے اور نیچے اترنا چاہتا ہے تو اسے کیا کرنا چاہیے؟’‘ پہلا پاگل کچھ دیر سوچنے کے بعد کہنے لگا، ‘’اسے چاہیے کہ کسی پتے پر بیٹھ کر خزاں کا انتظار کرے۔’‘ ٭٭٭
2.0 "2"ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔