01:56    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - ہڈی

1498 1 0 02

ہڈی

ایک آدمی دور سے لنگڑاتا ہوا آ رہا تھا کہ ایک دوست نے کہا ‘’ میرے خیال میں اس کے ٹخنے کی ہڈی ٹوٹ گئی ہے۔’‘ دوسرا کہنے لگا۔’’ نہیں اس کے گھٹنے کی ہڈی ٹوٹ گئی ہے۔’‘ جب وہ آدمی قریب آیا تو انہوں نے پوچھا تو اس نے کہا’’ میری کوئی ہڈی نہیں ٹوٹی۔ چپل ٹوٹ گئی ہے۔’‘
2.0 "1"ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔