ہر پانچ چھ میل بعد کار کا انجن گرم ہو جاتا جس کو ٹھنڈا کرنے کے لیے ریڈی ایٹر میں پانی ڈالنا پڑتا پانچویں مرتبہ جب مالک نے پانی ڈالنے کے لئے کار روکی تو نوکر سے رہا نہ گیا تو اس نے کہا۔ ”جناب! دو لاکھ کی گاڑی میں دو سو روپے کا نلکا لگا لیتے تو کیا ہرج تھا“۔