ایک آدمی اپنے بیٹے کے ساتھ جج کے لیے جا رہے تھا۔ اس کے بیٹے کا نام اسلام تھا۔ اسی آدمی نے اپنے بیٹے کو کسی کام سے بھیجا تھا۔ ایک گھنٹہ ہو گیا۔ وہ نہ آیا۔ جب جہاز جانے لگا تو اس آدمی نے آواز لگائی۔ ”اسلام“۔ بندر گاہ پر کھڑے لوگ جذبات میں آ گئے اور سب نے ایک ساتھ کہا۔ ”زندہ باد“۔